عالمی مارکیٹ کے برعکس ملک بھر میں مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ26 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 94 ہزار 444 روپے ہے۔
واضح رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں کراچی ، حیدرآباد ، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد ، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔nike air max 90 sale kansas city chiefs super bowl wins custom nfl jerseys adidas for sale best jordan 1 colorways nfl jersey sales nfl jerseys cheap nba jersey customized best couple sex toys adidas shoes on sale custom design adidas outlet store orange adidas mens shoes sale nfl shop discount code custom softball jerseysواضح رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں کراچی ، حیدرآباد ، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد ، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 889 ڈالر فی اونس ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھیعالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی تھی۔