چمن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
بلوچستان پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کی مخلص کالونی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لیویز اہلکارکو ڈیوٹی کے بعدگھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
ن لیگ اورپی ٹی آئی کی سیاست اب دشمنی میں بدل چکی ہے, چودھری نثار
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعےکے بعد موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے، واقعےکی تحقیقات جاری ہیں۔