عالمی شہرت یافتہ کوہ پیماؤں کا استاد علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے انکو اسکردو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
عالمی شہرت یافتہ کوہ پیماؤں کا استاد علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے انکو اسکردو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ قومی ہیرو کے انتقال پر ہر انکھ۔اشکبار اور بلتستان کے فضا سوگوار ہے۔
علی رضا سدپارہ نے عالمی کوہ پیماؤں کو کوہ پیمائی سکھائی۔
اسکردو کے علاقے سدپارہ سےتعلق رکھنے والے کوہ پیما علی رضاگزشتہ دنوں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوئے تھے،انہیں فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا ۔
عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم ، حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے
ڈاکٹرز کے مطابق ان کی ریڈھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے۔ علی رضا کی موت سے اسکردوکی فضا سوگوار ہے
مونٹاج
کئی چوٹیوں کے غرورخاک میں ملانےوالے قومی ہیرو کی نمازجنازہ اسکردو میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
نیٹ ۔ نمازجنازہ ۔
کوہ پیما صادق سدپارہ نے علی رضا کی موت کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے بچوں کی تعلیم و تربیت اور رہن سہن کے لیے وظیفہ فراہم کیے جائیں
ساٹ۔
کوہ پیما علی کے انتقال پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے تعزیت کی اور ان کے انتقال کو عظیم قومی سانحہ قرار دے دیا۔