پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑسےدستبردارہوگئے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک پیغام میں نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ میں شامل ہونے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اورشہبازشریف کےدرمیان وجہ تنازع نہیں بنناچاہتا۔
Salaam everyone! I don’t want to be a bone of contention between Asif Zardari and Shehbaz Sharif. Such instability and uncertainty is not good for PCB. Under the circumstances I am not a candidate for Chairmanship of PCB. Good luck to all stakeholders.
— Najam Sethi (@najamsethi) June 19, 2023
انہوں نے لکھا کہ غیریقینی صورتحال پی سی بی کیلئےاچھی نہیں،ان حالات میں پی سی بی کی چیئرمین شپ کاامیدوارنہیں ہوں۔
نجم،سیٹھی نے اپنے ٹویٹ میں تمام سٹیک ہولڈرزکیلئے نیک خواہشات کو اظہار بھی کیا۔