کراچی میں شارع فیصل پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کے باہرفائرنگ ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق صدر تھانے سے متصل کراچی پولیس آفس کے باہر فائرنگ ہوئی ہے اور فوری طور پر فائرنگ سےکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
صدر مملکت کا الیکشن کمیشن کیجانب سے بے حسی پر ناراضگی کا اظہار
ہذرائع کے مطابق کئی منٹ تک مسلسل کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کے باہر فائرنگ ہوئی۔