شہریوں کےلیے بری خبرعید پر نئےنوٹ نہیں ملیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک ایس ایم ایس سروس اور بینکوں کے ذریعے بھی عوام کو نئے نوٹ نہیں دے گا۔کویڈ سے قبل ہر سال اسٹیٹ بینک عید پر شہریوں کو نئےنوٹ جاری کرتا تھا۔
کویڈ 19 کے بعد اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کا اجرا روک دیا تھا۔اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے متعلقہ برانچ سے نئےنوٹ لینے کا سلسلہ جاری شروع کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی