پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔