کوئٹہ میں دھماکہ ہواہے جس میں 10 افرادکے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں
صوبل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے نتیجے میں دو افارد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔
دھماکا کوئٹہ میں سائنس کالج روڈ پر ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور ہاتھا پائی
پولیس کے مطابق دھماکے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمئی ہو گئے ہیں اور پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔
دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔