• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
ہفتہ, 10 جون 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

عمران خان کو دھچکا، بڑی وکٹ گرگئی

22 دسمبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
عمران خان کو دھچکا، بڑی وکٹ گرگئی
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن سے قبل ہی پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرانا شروع کر دیں۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنماء پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء اور سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے قریبی ساتھی چوہدری رجب نھڑی اور شریف نھڑی نے پیپلزپارٹی میں شمعولیت اختیار کرلی۔ چوہدری رجب نھڑی اور شریف نھڑی نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت کھاروڑو میں پی ٹی آئی کو خیرباد کہا۔

چوہدری رجب کا کہنا تھا کہ ہم اپنی برادری سمیت پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔

اس موقع پر پی پی رہنما ڈاکٹر نور علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے چوہدری رجب اور شریف نھڑی کو خوش آمدید کہتے ہیں،2023 کے الیکشن میں عوام پیپلزپارٹی کا ساتھ دے گی، پیپلزپارٹی میں شمولیت بلاول بھٹو زرداری پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، انشااللہ مستقبل کا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوگا۔

Tags: big wicketblowfellImran Khanالیکشنبڑی وکٹپاکستانپیپلزپارٹیحکومتدھچکاعمران خانملک
ShareTweetPin
Previous Post

عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نے لیک نہیں کیں، دانیہ شاہ

Next Post

’’آؤ اپنے استعفیٰ کی تصدیق کرو ‘‘اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کو بلا لیا

Related Posts

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں،وزیر خارجہ
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، وزیر خارجہ

10 جون 2023
بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم
اہم ترین

بجٹ طویل المدتی خرابیاں ٹھیک کرنے کا آغاز ہے،وزیراعظم

10 جون 2023
ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ
اہم ترین

ہم ایک قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، وزیرداخلہ

10 جون 2023
جہانگیر ترین
اہم ترین

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلی فونک رابطہ

9 جون 2023
وفاقی بجٹ
اہم ترین

14ہزار460 ارب حجم کا وفاقی بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

9 جون 2023
عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص
اہم ترین

عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42.41 ارب روپے مختص

9 جون 2023
Next Post
’’آؤ اپنے استعفیٰ کی تصدیق کرو ‘‘ اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کو بلا لیا

’’آؤ اپنے استعفیٰ کی تصدیق کرو ‘‘اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کو بلا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
ہفتہ 10 جون 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In