ایشیا
کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔آفیشل براڈکاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں۔
بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کو بھی کمنٹری پینل کا حصہ بنایا گیا ہے جن میں ہربھجن سنگھ، روی شاستری، گوتم گھمبیر، عرفان پٹھان شامل ہیں۔
اینڈی فلاور، میتھیو ہیڈن ،مارون اتاپتو، سجنے بنگر اور پیوش چاولہ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے اور ایونٹ دو مراحل میں پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔nike air jordan men’s sneakers braided headband wigs dallas cowboys jersey cowboys jerseys wigs sale best jordan 1 best jordan 1 nike air jordan nike air max 90 womens for sale blonde wig custom football jersey cheap jerseys online wig store nfl authentic jersey couples sex toysیاد رہے کہ ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے اور ایونٹ دو مراحل میں پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
30 اگست سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے چار میچز پاکستان جب کہ فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے جس میں ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہے جو 2 ستمبر کو کینڈی میں شیڈول ہے۔