کراچی : کراچی کے علاقے کھارادر میں میں دھماکے کی اطلااع پر امدادی ادارے طلب کرلیے گئے ، میٹھادر تھانہ کی پولیس وین پر دھماکہ
کراچی کے علاقے کھارادر میں میں دھماکے کی اطلااع پر امدادی ادارے طلب کرلیے گئے ،
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی طرف روانہ کردی گئی