سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اسلام آباد سے انکی رہائشگاہ سے گرفتارکرلیاگیا۔
گرفتاری کے حوالے سے بھائی فراز چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتارکر کے لے گئے۔
بھائی فواد چودھری نے بتایا کہ فوادچوہدری کوکہاں منتقل کیاگیا،کچھ نہیں معلوم نہ ہی گرفتاری کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں ہیں۔