حیدرآباد کے قریب جامشورو انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس ایس پی جامشورو کے مطابق ٹریفک حادثہ مانجھند کے قریب پیش آیا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
انتخابی اصلاحات کے بعد ہی عام انتخابات ہوں گے، آصف علی زرداری
ایس ایس پی کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کنڈیارو سے ہے۔