کراچی : شہر قائد میں ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کردیے گئے ، تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کردیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کررہے ہیں۔
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ بہت ہی کم تعداد میں لوگ بوسٹر ڈوز لگوانے آرہے ہیں، گزشتہ 24گھنٹےمیں 28ہزار ڈوز لوگوں کو لگائے گئے۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں اب تک 52 فیصد آباد نے ویکسینیشن لگائی ہے ، 66 لاکھ94 ہزار سے زائدافراد نے صرف پہلی خوراک لگائی جبکہ 43 لاکھ 9 ہزار سے زائد لوگوں نے اپنا دوسرا ڈوز لگا کر کورس مکمل کیا۔
ذرائع نے بتایا 3 کروڑ کی آبادی میں صرف 42لاکھ افراد نے مکمل ویکسینیشن کی ہے۔
یاد رہے سندھ حکومت کی جانب سے ویکسینیشن کےآغاز پر میگا سینٹرزکو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کردیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کررہے ہیں۔
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ بہت ہی کم تعداد میں لوگ بوسٹر ڈوز لگوانے آرہے ہیں، گزشتہ 24گھنٹےمیں 28ہزار ڈوز لوگوں کو لگائے گئے۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں اب تک 52 فیصد آباد نے ویکسینیشن لگائی ہے ، 66 لاکھ94 ہزار سے زائدافراد نے صرف پہلی خوراک لگائی جبکہ 43 لاکھ 9 ہزار سے زائد لوگوں نے اپنا دوسرا ڈوز لگا کر کورس مکمل کیا۔
ذرائع نے بتایا 3 کروڑ کی آبادی میں صرف 42لاکھ افراد نے مکمل ویکسی نیشن کی ہے۔