ساحلِ سمندر ہو یا پکنک کا مقام ہو جیب میں نوٹ ہوں تو ہی کام چلے گیا۔
مبارک ولیج جانے والوں سے زبردستی فی گاڑی 200 روپے وصول کرنے کا انکشاف۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کے مبارک ولیج میں تفریح کے لئے جانے والی ہر گاڑی کو روک کر فٹبال میچ کے نام پر فی گاڑی 200 وصول کئے جا رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والے شہریوں کو مختلف طریقے سے نا صرف حراساں کیا جانے لگا بلکہ ان کی گاڑیوں کی ہوا تک نکال دی جاتی ہے۔
شہریوں کا کہنا تھا کے یہ سب کچھ مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے سلسلہ چل رہا ہے کسی بھی مقام پر جاؤ تو وہاں جبری طور پر غیرقانونی پیسے وصول کئے جاتے