ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
این اے 157 میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی ریکارڈ حدوں کو چھو رہی ہے، پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں مہنگائی اور بحران کی ذمہ دار ہیں، حکمران اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر گرا کر حالات سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔