ماسکو: روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دورہ روس منسوخ نہ کرنے پر عمران خان پر پہلے دباؤ ڈالا گیا اور پھر ماسکو جانے پر انہیں سزا دی گئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عمران خان کی جانب سے دورہ روس کرنے پر واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو طلب کر کے فوری طور پر دورہ منسوخ کرنے کا کہا گیا،
وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر
روس سے واپسی پر حکومتی جماعت کے ارکان کا گروہ اچانک اپوزیشن میں چلا گیا اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔
روسی وزارتِ خارجہ نے اسے امریکا کی جانب سے آزادمُلک میں شرمناک مداخلت کی ایک اور کوشش قرار دیا۔