جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے مقابلہ۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی جام شہادت نوش کر گئے
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے مقابلہ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی جام شہادت نوش کر گئے
مفتی پوپلزئی نے بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلا لیا
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہیدہوگئے، آئی ایس پی آر
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ ، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد جہنم واصل ،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولیاں برآمد کی گئیں ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔
دہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے کھوٹی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، فرار ہونے والے دہشت گردوں کوڈی آئی خان کے علاقے سگو میں روکا گیا،
شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں جہنم واصل کر دیئے گئے،،فائرنگ کے تبادلے میں بیالیس برس کے حوالدار محمد اظہر اقبال، چونتیس برس کے نائیک محمد اسد اور بائیس برس کے سپاہی محمد عیسیٰ شہید ہوگئے۔