پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جماعت اسلامی نے اتوار کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ بھی تحریک انصاف کی طرح آئی ایم ایف سےہدایت لےرہی ہے۔
سینئر فوجی قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظور
سراج الحق نے کہا کہ عمرانخان ، نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری اپنے اثاثے فروخت کردیں تو ملک کاقرض اترجائے گا۔