لاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل
پولیس کا کہنا ہےکہ صحافی حسنین شاہ اپنے دفتر سے لاہور پریس کلب جا رہے تھے۔