• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

جسٹس طارق مسعود کی سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت

24 جنوری 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
جسٹس طارق مسعود کی سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت کرلی ہے۔

سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس سردار طارق مسعود کو مبینہ امریکی سازش (سائفر) کے ذریعے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی تحقیقات کیلئے چیمبر اپیلوں کی سماعت کرنا تھی۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت کرلی ہے۔

سپریم کورٹ کے فاضل جج نے اپیلیں کسی دوسرے جج کے سامنے لگانے کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو واپس بھجوادیا ہے۔

معاملے کا پس منظر
گزشتہ برس اپریل میں موجودہ حکومتی اتحاد نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔

عمران خان اور ان کی جماعت کا موقف ہے کہ امریکا نے بیرونی سازش کرکے ان کی حکموت گرائی اور پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ نے سہولت کار کا کردار ادا کیا۔

گزشتہ برس پہلی بار 27 مارچ کو ایک جلسہ عام کے دوران عمران خان نے ایک کاغذ لہرا کر کہا تھا کہ ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں اس وقت پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے ایک خفیہ مراسلہ بھجوایا تھا ، جس میں ان کی امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا امور ڈونلڈ لو کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات بتائی تھیں۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خط میں انہوں نے بتایا گیا کہ اسد مجید کو دونلڈ لو نے کہا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وہ پاکستان کو معاف کر دیں گے۔

بعد ازاں عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کو خطوط لکھے تھے، جس میں انہوں نے مراسلے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: AppealschamberconspiracyExcusedHearingJustice Tariq Masoodrelatedپاکستانجسٹس طارق مسعودچمبر اپیلیںحکومتسائفرسازشمتعلقمعذرتملک
ShareTweetPin
Previous Post

لاہور؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا

Next Post

صدر مملکت نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی منظوری دیدی

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
صدر مملکت نے وفاقی اردویونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In