سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف غیرملکی ایئرلائن سے لندن روانہ ہوگئے۔
سابق وزیراعظم شہبازشریف براستہ دوحہ لندن پہنچیں گے،سلیمان شہباز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
اس سے قبل ایک ٹویٹر پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہبازشریف آج لاہورسے لندن روانہ ہوں گے،شہبازشریف لندن میں پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی قائد کی وطن واپسی اور مختلف پارٹی امور پرcustom jerseys football wig outlet nfl jersey sales custom baseball jerseys wigs sale adidas shoes on sale best wigs for white women nike air max 90 womens lost and found jordan 1 custom nfl jersey luvme glueless wigs air jordan 3 personalized jerseys Green Bay Packers nike air max mens مشاورت کی جائے گی، نواز شریف کی ممکنہ واپسی سے متعلق قانونی پہلوؤں پر بات کی جائے گی۔