اسلام آباد : شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا شریک ملزم ملک مقصود حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔
ذرائع کے مطابق ملک مقصود چپڑاسی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا ملک مقصود کو ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں پیشہ میں بطور پارٹنر اندراج کیا گیا۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت کراچی میں انتقال کر گئے
ملک مقصود چپڑاسی کا انتقال دوروز قبل ہوا جبکہ سرٹیفکیٹ آج جاری کیا گیا۔