رمضان کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔اسلام آباد میں سبزی اور پھل فروشوں نے دام بڑھا دیئے۔
رمضان المبارک سے قبل آخری اتوارکاروزہے۔شہری سحروافطار کیلئےخریداری میں مصروف ہیں۔
پھل اورسبزی فروشوں نے قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا ہےاسلام آباد میں پھل اور سبزیاں مہنگی ہوگئیں ہیں۔
قیمتوں میں 40 تا 50 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ۔سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں اضافے پرشہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ماہ صیام کی آمد سے قبل مہنگائی نے عوام کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔