باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔
چینی باشندوں کی جان لینے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکائیں گے: وزیراعظم
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔