رواں سال حج کا خطبہ دینے کیلئے خطیب کے نام کا اعلان کردیا گیا۔
سعودی عرب نے رواں سال خطبہ حج دینے کیلئے خطیب کے نام کا اعلان کردیا، الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز بن سعید پڑھیں گے، فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دیدی۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یوسف بن محمد مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر کی امامت بھی کریں گے۔