اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں ملتان اور کراچی سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان سیّد علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے حلف اٹھا لیا۔
قومی اسمبلی میں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے دونوں نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ جس کے بعد دونوں ارکان نے قومی اسمبلی کے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔
پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی
اس موقع پر مہمانوں کی گیلری میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔