صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
بہاولپور میں مسافر کوچز آپس میں ٹکراگئیں، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق
اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ مختلف اہم قومی امور پر بحث ہوگی۔