وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو بیرون ملک پاکستانیوں اور بجٹ کے متعلق تجاویز دیں ۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گا آمد
وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی
عدالتی فیصلے کا انتظار، سب تیاری رکھیں، عمران خان کا احتجاج کی کال جلد دینے کا اعلان
چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو بیرون ملک پاکستانیوں اور بجٹ کے متعلق تجاویز دیں
چوہدری شجاعت کی تجاوز بہت عوامی ہیں اور ان کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے : وزیراعظم شہباز شریف
آپ کے دونوں وزیر بہت محنتی اور دیانتدار ہیں : وزیراعظم شہباز شریف
ہم سب نے ملکر اس ملک کو معاشی بحران سے نکلنا ہے ؛ چوہدری شجاعت حسین
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، وفاقی وزیر سالک حسین ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ، صوبائی وزیر ملک احمد خان ،
مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین اور ق لیگ کی ایم این اے فرخ خان صاحبہ بھی ملاقات میں موجود تھیں