لاہورمیں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مرکزی جلوس کو جانے والے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا۔
یوم علی کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں پررواں دواں ہے۔جلوس سےمنسلک راستے کنٹینرلگا کرسیل کردیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری حفاظتی انتظامات پرموجود ہے۔
چوک رنگ محل میں نمازظہرین اداکی جائےگی۔عزاداران کی سہولت کے لیے8 پارکنگ پوائنٹس بنائے گئے۔جبکہ مقررہ راستوں پر ٹریفک بند ہے۔