پنجاب اورخیبرپختونخوامیں عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم نےتیسرےروز بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان کوطلب کرلیا۔
اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ،اٹارنی جنرل عدالتی فیصلےکی روشنی میں سماعت سےمتعلق ہدایات لیں گے۔
وزیراعظم اٹارنی جنرل کومسلسل3روزسےمشاورت کیلئےطلب کررہےہیں گزشتہ روزاٹارنی جنرل نےیکم مارچ کےحکم کےتناسب پرہدایات لی تھیں۔