کراچی: سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی چئیرمین محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ،
اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ملک بھرمیں شادی ہالزرات 10اور مارکیٹیں 8بجے بند کرنےکا فیصلہ
دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کی چھٹی کا بھی نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔