کراچی : زرائع کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام عدد علاقوں میں وائن شاپز کا مسلمانوں کو زھریلی شراب فروخت جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شراب کی دوکانیں صرف ہندو برادری اور عیسائی کو شراب فروخت کے لیئے پرمٹ دیا جاتا ہے مگر کراچی ڈویژن کے تمام وائن شاپ مسلمانوں کو زھریلی شراب فروخت کرتے ہیں
ہم ڈائریکٹر ایکسائز، سی ایم سندھ، سیکٹری ھوم ڈپارٹمنٹ سندھ، چیف سیکرٹری سندھی، آئی جی سندھ ،اے آئی جی کراچی، متعلقہ ایس ایس پی سے گزارش ہے۔
جلد سے جلدکراچی شہر میں یہ لانت جیسی چیز شراب مسلمانوں کو فروخت بند کیا جائے اور ایسے وائن شاپ ہمیشہ کے لیئے بند کروائے جائیں جو کم عمر کے بچے اور مسلمانوں کو شراب فروخت کرتے ہیں۔
رپوٹ: محمد عبدل ارحم