پاکستان کے نامور کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی میت مل گئی۔
ذرائع کے مطابق حمد علی سدپارہ کی میت کے ٹو پہاڑ کے بوٹل نیک کے قریب سے ملی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی سدپارہ کی میت بوٹل نیک سے تین سو میٹر کے فاصلے پر ملی۔
خیال رہے کہ محمد علی سدپارہ رواں سال کے ٹو مہم جوئی کے دوران لاپتا ہوگئے تھے۔