شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شام کو قوم سے خطاب کریں گے، پہلے کہا تھا 72 گھنٹے اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے، انہوں نے10صحافیوں کوبھی مدعوکیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ 3اپریل کوعدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی، وزیراعظم آخری گیند تک مقابلہ کریں گے۔