کراچی: کامران ٹیسوری نے سندھ کے 34 ویں گورنر کی حیثیت سے عہدہ کا حلف اٹھالیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دی،
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (i) کے تحت دی۔
سوات میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق، 2 طلبہ زخمی
واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔