پاکستان اور چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے کاروٹ ہائیڈرو پاور منصوبے کا آئندہ سال 2022 میں فعال ہونے کا امکان ہے۔
منصوبے کے 4 یونٹس آئندہ سال کے اوائل میں بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے، آبی توانائی منصوبہ 7 سو 20 میگاواٹ شفاف ماحول دوست بجلی پیدا کرے گا۔