کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، مسلح افواج نےراشد منہاس شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق راشد منہاس نے دوران ڈیوٹی پاک افواج کی عظیم روایات کی پاسداری کی، راشد منہاس کی برسی کا دن مسلح افواج کی غیرمعمولی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
ترجمان پاک فوج کے طابق وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کی قربانیوں کو یاد رکھیں، قوم کو اپنے بہادر بیٹوں پر فخر ہے۔
adidas yeezy 450nike air jordan 11 legend bluewigs storedallas cowboysnike air jordan mid 1nike air max terrascape 90 on feetbest human hair wigs onlinenfl jersey salesshort blonde wignfl shopnike air max womensbest adidas running shoesbest wigssan francisco 49ers jerseycheap human hair lace front wigs