برطانیہ کی ایجنسی برائے ہیلتھ پروٹیکشن UKSA ایجنسی (UKH) نے ملک میں نوول کرونا وائرس قسم کے BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی ایجنسی نے جمعے کے روز کہا کی کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی شناخت ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے سفر نہیں کیا۔
جمعرات کو یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے کہا کہ وہ وائرس کی نئی اور تیزی سے بدلتی ہوئی شکل کو ٹریک کر رہا ہےجو کہ کورونا وائرس ہے۔
واضح رہے کہ اس قسم کے کورونا کی شناخت اسرائیل، ڈنمارک اور امریکا میں ہوئی ہے۔
اس سے قبل دسمبر 2021 میں برطانیہ نے کورونا وائرس کے اس وقت کے نئے اسٹرین اومائکرون سے اپنی پہلی موت کی تصدیق کی تھی۔
اس سے قبل عالمی ادارہ صحت نے رواں سال مئی میں اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس (COVID-19) اب عالمی ایمرجنسی نہیں ہے۔تاہم وائرس پھیلتا اور بدلتا رہے گا مریض میں داخل ہوتا ہے اور کبھی شکست نہیں کھاتا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا مزید کہنا تھا کہ جن ممالک میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہاadidas yeezy 450 nike air jordan 11 legend blue wigs store dallas cowboys nike air jordan mid 1 nike air max terrascape 90 on feet best human hair wigs online nfl jersey sales short blonde wig nfl shop nike air max womens best adidas running shoes best wigs san francisco 49ers jersey cheap human hair lace front wigsں وائرسز کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ لوگوں کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
یاد رہے کہ 30 جنوری 2020 کو کورونا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے 3 سال بعد واپس لے لیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کے ادارے نے اپنی ہفتہ وار اپڈیٹ میں کہا کہ مختلف ممالک میں رواں سال 10 جولائی سے 6 اگست تک کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کیا ہےوائرس کے کیسز اور ان کی تعداد صحیح اعدادوشمار کی پوری طرح عکاسی نہیں کرتی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ ممالک ابتدائی مراحل میں اب کی نسبت بہت کم جانچ اور نگرانی کرتے ہیں۔