• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کو بڑی سہولت دے دی گئی

17 مئی 2023
in اہم ترین, دنیا
0 0
0
دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کو بڑی سہولت دے دی گئی
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ کی فراہمی کیلئے نئی سروس کا اعلان کردیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ کی فراہمی کے لیے نئی خدمات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب یہ دستاویزات صرف 2 گھنٹے میں دبئی کے اندر اور اسی دن ابوظہبی اور شارجہ میں پہنچائی جا سکتی ہیں۔

اس حوالے سے آر ٹی اے نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم صارفین کو کنسائنمنٹس بھیجنے کے لیے ایک نئی سروس بھی شامل کی گئی ہے۔ اسی طرح دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے کلاسز کے بغیر براہ راست ٹیسٹ دینے کے ’گولڈن چانس‘ اقدام کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) اب غیرمستثنیٰ ممالک سے آنے والوں کو ڈرائیونگ کے اسباق کو چھوڑنے اور سیدھے ٹیسٹ میں جانے کا موقع فراہم کر رہی ہے، بشرطیکہ ان کے پاس اپنے ملک کا پہلے سے ہی ایک درست لائسنس موجود ہو۔

نئے فیچر کو ’گولڈن چانس‘ کہا جاتا ہے جواس سال 1 اپریل سےنافذ العمل ہوا ہے،نیا گولڈن چانس اقدام ایسے رہائشیوں کو اجازت دیتا ہے جو ڈرائیونگ ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک سے تعلق نہیں رکھتے،اس اقدام کے تحت اب انہیں کلاسوں کو چھوڑنے اوریو اے ای کے بہت زیادہ مانگ والے لائسنس کے حصول کے لئے ڈائریکٹ ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت میسر آئی ہے۔

بتایا گیا ہےکہ گولڈن چانس اقدام کے لیےدرخواست دینے کے لیےآپ اپنے قریبی ڈرائیونگ سنٹر پرجا سکتے ہیں،اس میں آنے والے اخراجات کی حد ڈرائیونگ اسکول کی بنیاد پرہوگی، تاہم اس کے لیے تقریباً 2 ہزار 200 درہم تک اخراجات ہونے کی توقع ہے۔

اگردرخواست دہندہ گولڈن چانس ڈائریکٹ ٹیسٹ میں ناکام ہوجاتا ہے تو پھر روایتی طریقہ کار کے تحت اسے باقاعدہ کلاسز کے لیے داخلہ لینا پڑے گا۔

Tags: بڑیحکومتدبئیڈرائیونگسہولتشہریوںلائسنسملک
ShareTweetPin
Previous Post

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا تحریک انصاف اور سیاست چھورنے کا فیصلہ

Next Post

عمران خان سے دوستی دو سال قبل ختم ہو چکی، جہانگیر ترین

Related Posts

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کاشکار ہوگیا
دنیا

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوگیا

21 ستمبر 2023
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
Next Post
جہانگیر ترین

عمران خان سے دوستی دو سال قبل ختم ہو چکی، جہانگیر ترین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In