یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے اقبال ڈے کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA