راولپنڈی : سپہ سالار نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف سید عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور سپاہیوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کی حفاظت کیلئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افسران اور سپاہیوں کی تعریف کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
سپہ سالار نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف سید عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور سپاہیوں سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کی حفاظت کیلئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افسران اور سپاہیوں کی تعریف کی۔
ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا
اور ان کی خیریت دریافت کی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جرات اور بہادر ی کا مظاہرہ کرنے والے جری سپوتوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔