پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔
پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی جس کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کاکنٹرول سنبھال لیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنرکو ہٹانے کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا
حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے الرٹ آیا تھا جس کے بعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔