کراچی ،کلفٹن میں واقع حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒکے مزار پر حملے کا خدشہ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے مزار کی سیکیورٹی سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خط لکھ دیا۔
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے مزار کی سیکیورٹی سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خط لکھ دیا۔مراسلے کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کو مزار پر دہشتگرد حملے کی تھریٹ ملی ہے،
اسپیکرنے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلیے طلب کرلیا
مزار کے اطراف گاڑی کو دھماکے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔مزار پر خود کش حملہ بھی کیاجاسکتا ہے۔