بنوں کے سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نےچوکی پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے،اہلکاروں کی بھرپور جوابی کارروائی دہشتگردفرار ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA