عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق 15 نومبر کو سماعت کریں گے۔
نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 2018 سے زیرسماعت ہے۔ یہ درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق 15 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔
درخواستگزار مقامی شہری عدنان اقبال نوازشریف کے خلاف 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کی کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔
کے بیانات پرتوہین عدالت کی کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔