ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈی پی او شمالی وزیرستان میرانشاہ سے بنوں جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
پرویز الہٰی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے ، بڑی خبر آگئی
پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے میں فرحان خان اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے میرانشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔