کراچی شہر میں شدید بارشوں کا امکان شہر میں اربن کا خدشہ پیدا ہونے کا امکان۔ ماہرین موسمیات
ماہرین موسمیات نے بتایا مغربی سسٹم بحر عرب میں داخل ہونا شروع ہو گیا
سسٹم کے اثرات کراچی اور گوادر میں آنا شروع ہوگئے ہیں
یہ 2019 کے بعد یہ اب تک کا سب سے طاقتور سسٹم ہونے کا امکان
اس سسٹم کا پھیلاؤ بھی بہت زیادہ ہے جو کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارشیں برسا سکتا ہے
کراچی،شہر میں 28 اپریل سے گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے
یہ بارشیں 2019 کے بعد اب تک کی سب سے شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے