پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا۔
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا
اطلاعات کے مطابق فیصل چوہدری اور دوسرے وکیل کے درمیان گالم گلوچ بھی ہوئی۔ فیصل چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے وکیل نےگالیاں دیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری نے بھی جواب میں گالیاں دیں۔