اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک کے ذریعے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک بنا دی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی ملک کی پہلی سڑک کی تصاویر شیئر کردیں۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس
وزیر مملکت زرتاج گل نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے۔